: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری لنکا کے دارالحکومت كولمبو میں آج قیدیوں کو عدالت لے جا رہی ایک وین
کو روک کر کئے گئے حملے میں پانچ قیدیوں اور جیل کے دو افسران کی موت ہو
گئی۔اس حملے
میں نو دیگر افسران بھی زخمی ہوئے ہیں۔جیل محکمہ کے ترجمان تھسارا اپل دینيا نے بتایا کہ مسلح حملہ آوروں نے اس
وین کے آگے اپنی گاڑی کھڑی کرکے اس پر اندھا دھند فائرنگ کی۔